میں عرصۂ دراز سے خود میں اسیر ہوں
تنہائیوں کی قید سے اب تو رہائی دے
ایسا نہ ہو انا میں گزر جائے زندگی
پھر سے تو میرے ہاتھ میں دستِ Ø+نائی دے
(ارشاد دہلوی)

Share2B19 11 14 - میں عرصۂ دراز سے خود میں اسیر ہوں